WhatsApp Ending Support for Some Phones After Nov 1, 2021

WhatsApp Will Stop Working On These Popular Phones From 1 Nov 2021  واٹس ایپ یکم نومبر سے ان مشہور فونز پر کام کرنا بند کر دے گا۔

WhatsApp Will Stop Working On These Popular Phones From 1 Nov 2021

واٹس ایپ یکم نومبر سے ان مشہور فونز پر کام کرنا بند کر دے گا۔

مقبول انسٹنٹ میسجنگ ایپ واٹس ایپ 1 نومبر سے پرانے آپریٹنگ سسٹم ورژن پر چلنے والے کچھ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے سپورٹ بند کرنا شروع کر دے گی۔

 ایک رپورٹ کے مطابق یکم نومبر سے شروع ہونے والی نئی اپ ڈیٹ سے چالیس سے زائد مختلف سمارٹ فون ماڈلز کے متاثر ہونے کی توقع ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میسجنگ ایپ آئی فون اور اینڈرائیڈ دونوں ماڈلز پر سپورٹ نہیں ہوگی، اس لیے متاثرہ صارفین کو یا تو نیا فون خریدنا ہوگا یا اپنے اسمارٹ فونز کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کرنا ہوگا۔

واٹس ایپ استعمال کرنے کے لیے، اینڈرائیڈ صارفین کو اینڈرائیڈ 4.1 یا اس کے بعد کے ورژن چلانے کی ضرورت ہے جب کہ آئی فون صارفین کو آیئ او ایس 10 یا اس کے بعد کا ورژن ہونا چاہیے۔

 اپنے اینڈرائیڈ یا آیئ او ایس ورژن کو کیسے چیک کریں؟

آپ سیٹنگ مینو میں اپنے فون کے آپریٹنگ سسٹم کا اسٹیٹس چیک کر سکتے ہیں اور جان سکتے ہیں کہ کیا آپ نومبر سے واٹس ایپ استعمال کر سکیں گے ورنہ آپ کو اس کے لیے ایک نیا فون درکار ہے۔ اپنے اینڈرائیڈ ورژن کو چیک کرنے کے لیے، آپ اپنے اینڈرائیڈ فون پر سیٹنگ ایپ کھولکرابائوٹ فون میں جاکر معبائل کی تمام انفورمیشن دیکھ سکتے ہیں اس کے اندر ہی اینڈرائیڈ ورژن بھی لکھا ہو گا۔

 آئی او ایس پر آپ سیٹنگز ایپ کھول کرنیچے دی گئی لوکیشن کے مطابق چک کر سکتے ہیں۔ 

General/ About / Software Version.

 ذیل میں ان ماڈلز کی مکمل فہرست ہے جو اپ ڈیٹ سے متاثر ہوں گے۔

آئی فون کے ماڈلز

iPhone 5

iPhone 6S Plus

iPhone SE

سامسنگ کے ماڈلز

Galaxy Trend Lite

Galaxy Trend II

Galaxy SIII

Galaxy S3 Mini

Galaxy Xcover 2

Galaxy Core

Galaxy Ace 2

ایل جی کے ماڈلز

Lucid 2

Optimus F7

Optimus F5

Optimus L2 II Dual

Optimus L5

Best L5 II

Optimus L5 Dual

Best L3 II

Optimus L7

Optimus L7 II Dual

Best L7 II

Optimus F6, Enact

Optimus L4 II Dual

Optimus F3

Best L4 II

Best L2 II

Optimus Nitro HD

Optimus 4X HD

Optimus F3Q

کے ماڈلزZTE

ZTE V956

Grand X Quad V987

Grand Memo

سونی کے ماڈلز

Xperia Miro

Xperia Neo L

Xperia Arc S

ہواوے کے ماڈلز

Ascend G740

Ascend Mate

Ascend D Quad XL

Ascend D1 Quad XL

Ascend P1 S

Ascend D2

مختلف ماڈلز

Alcatel

Archos 53 Platinum

HTC Desire 500

Caterpillar Cat B15

Wiko Cink Five

Wiko Darknight

Lenovo A820

UMi X2

Run Fl1

THL W8

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.