Bad News For Whatsapp Users Aug 2021
The Download Was Unable To Complete In Whatsapp
واٹس ایپ صارفین کے لیے بری خبر
اپنے اینڈرائیڈ موبائل فون میں واٹس ایپ استعمال کرنے والے تمام صارفین کے لیے ایک بری خبر ہے کہ وٹس ایپ نے اپنی نئی اپڈیٹ دی ہے جس میں کوئی بھی اینڈرائیڈ صارف لالی پاپ سے نیچے والے اینڈرائڈ ورژن میں وٹس ایپ مکمل استعمال نہیں کر سکے گا۔
واٹس ایپ اب لالی پاپ یعنی فائیو پوائنٹ زیرو یا اس سے لیٹیسٹ ڈیوائسز پر مکمل ورک کرے گا۔
تفصیلات کے مطابق کٹ کیٹ پر ٹیکسٹ میسجز ہو رہے ہیں مگر میڈیا جیسے کہ تصاویر آڈیوز ویڈیوز فائلز خطا کے اسٹیٹس بھی ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہے۔
اس وجہ سے کٹ کیٹ یوزرز اس سے کافی پریشان ہیں اب وٹس ایپ کو چاہیے کہ وہ ڈاؤن ورژن کے لیے واٹس ایپ لائٹ یا کسی اور نام سے ایپ لانچ کرے جس میں ڈاون ورژنز موبائل ڈیوائسز میں واٹس ایپ مکمل ورک کر سکے اور واٹس ایپ صارفین واٹس ایپ کو استعمال کر سکیں۔
لہذا اب موبائل خریدنے سے پہلے روم اور مریم کے ساتھ ساتھ اینڈرائیڈ ورژن بھی چیک کر لیا کریں اینڈرائیڈ ورژن کم سے کم سیون سے اوپر ہونا ضروری ہے۔