Transfer Contacts from iPhone to Android Without PC or Apps
آئی فون سے کنٹیکٹ اینڈ رائیڈ موبائل میں کیسے ٹرانسفر کیے جا سکتے ہیں وہ بھی کسی کمپیوٹر یا کسی تھرڈ پارٹی
ایپ کے بغیرسب سے پہلے اپنے آئی فون میں سیٹنگز میں جا کر کنٹیکٹس کا بیک اپ بنا لیں
اور اس کے بعد آئی کلاؤڈ بیک اپ بھی لازمی بنا لیں اس کے لئے آپ کا موبائل وائی فائی سے کنیکٹ ہونا
ضروری ہے
جب لیٹیسٹ بیک اپ بن جائے تو پھر اپنا اینڈرائڈ فون لے کر اس میں کوئی بھی انٹرنیٹ براؤزر اوپن کر
لیں جیسے گوگل کروم وغیرہ اس کے لئے وائی فائی سے کنیکٹ ہونا ضروری ہے
اس کے بعد براؤزر کی آپشن میں جا کر ڈیسک ٹاپ ویو پر کلک کر لیں
آئی کلاؤڈ ڈاٹ کام ویب سائٹ جب اوپن ہوگی تو اس میں اپنے آئی فون والی آئی کلاؤڈ آئی ڈی لاگ ان
کریں
لا گ ان ہونے کے بعد کنٹریکٹ پر کلک کریں آپ کے سامنے آئی فون کے تمام کنٹیکٹس ہوں گے
سلیکٹ آل پر کلک کریں
ایکسپورٹ وی کارڈ پر کلک کریں
جو فائل آپ کے اینڈرائیڈ موبائل میں ڈاؤن لوڈ ہوگی اسے اوپن کر کے
آل کنٹیکٹس کو سیو کر لیں اس طرح آپ کے آئی فون کے تمام کنٹیکٹس آپ کے اینڈرائڈ موبائل میں
ٹرانسفر ہو چکے ہوں گے
How can I get my data back from apple id🤔
ReplyDelete